ای بھاشا سیتو، ٹرانسلٹریشن، فانٹ کنورٹر

  1. الف عین

    ای بھاشا سیتو پروجیکٹ

    پچھلے سال مانو کے ترجمہ سیمینار میں اس ای بھاشا سیتو پروجیکٹ کا پتہ چلا تھا۔ اب معلوم ہوا کہ انہوں نے کافی ترقی کر لی ہے اور ٹرانسزار میدان میں آ گیا ہے۔ اس میں رجسٹر کر کے تجربے کر کے دیکھیں۔ دوسرے لسانی پراجیکٹس کے ڈیمو بھی یہاں دستیاب ہیں۔ ٹرانسلٹریشن تو کامیاب نہیں، بہر حال احباب بھی تجربات...
Top