ڈیٹا بیس

  1. اظہرعباس

    SQL Server 2010 میں بنی ڈیٹا بیس کو SQL Serverکے نئے ورژن کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے

    SQL Server 2010 میں بنی ڈیٹا بیس کو SQL Serverکے نئے ورژن کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے میری پاس ایک سوفٹ وئیر ہے جہ کہ وی۔بی اور SQL Server 2010 میں بنا ہے، اور صرف ونڈو ایکس پی پر ہی چلتا ہے۔کیوں کہ SQL Server 2010 ایکس پی کے علاوہ کسی ونڈو میں انسٹال نہیں ہوتا۔ میں چاہتا ہوں کہ اس کی...
  2. ًمحمد نعیم خان

    ڈیٹا بیس ایس کیو ایل سرور مینیجمینٹ اسٹوڈیو سیکھنے کے لئے پہلا قدم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم دوستو ڈیٹا بیس سیکھنے والوں کے لئے یہ ایک مختصر اور بہترین ویڈیو ٹیٹوریل ہے جس میں نہایت آسان فہم میں ڈیٹا بیس بنانے کا طریقہ سمجھایا گیا ہے ایک چھوٹی سی کاوش آپ کی رائے کی منتظر:
  3. تجمل حسین

    ورڈ پریس ویب سائٹ میں ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس کے متعلق معلومات چاہئیں

    السلام علیکم! میں جاننا چاہتا ہوں کہ ورڈپریس پر مبنی کسی ویب سائٹ میں اگر ایک ساتھ ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس ایک ساتھ کنکٹ کرنے ہوں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے۔ میں جو ہوسٹنگ استعمال کررہا ہوں ان کی ڈیٹا بیس کی حد 1جی بی تک ہے۔ یعنی ایک ڈیٹابیس میں 1 جی بی تک ڈیٹا آسکتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ویب سائٹ...
  4. محمداحمد

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    فرض کیجے آپ ایک صحافتی ادارے سے وابستہ ہیں اور آپ جانتے ہیں کہ سیاسی رہنما روز بروز نئے نئے بیانات دیتے ہیں اور کچھ عرصے بعد اپنے بیانات سے مکر جاتے ہیں۔ ایسے میں آپ ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے بیانات کو ایک جامع ڈیٹا بیس میں محفوظ کر لیا جائے تاکہ ان سیاسی رہنماؤں کے بیانات،...
  5. امجد میانداد

    ایک انتہائی کارآمد ورڈ پریس پلگ اِن

    السلام علیکم، بہت سے لوگ ورڈ پریس کو بطور ڈیٹا بیس سسٹم یا انفورمیشن مینجمنٹ سسٹم کے طور پہ استعمال کرنا چاہتے ہوں گے کم از کم مجھ جیسے تو۔ مثلاَ: ایسٹس یا انونٹری کا ڈیٹا بیس، ملازمین یا اراکین کا ڈیٹا بیس، رابطوں یا کونٹیکٹ کا ڈیٹا بیس، لاگ بُکس، میل اِن آؤٹ کا ڈیٹا بیس، یا کسی اور طرح کا،...
  6. قیصرانی

    ڈیٹابیس

    پیارے بھائی محب علوی کی فرمائش پر یہ دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ مجھے نہ تو اچھا طالبعلم ہونے کا دعویٰ ہے اور نہ ہی اچھا استاد ہونے کا۔ تاہم کوشش کرتا ہوں کہ سادہ سے الفاظ میں بیان کروں کہ ڈیٹابیس ہوتا ہے کیا اور اسے استعمال کیوں کیا جاتا ہے
  7. محمدصابر

    دنیا کی سب سے بڑی ڈیٹا بیس؟

    دنیا کی سب سے بڑی ڈیٹا بیس کے لئے آج گوگل کیا تو مندرجہ ذیل نتائج سامنے آئے۔ فیصلہ کن نتیجہ حاصل کرنے کے لئے آپ سے مدد کی درخواست ہے۔ e-bay دو پیٹا بائٹ کا دعویدار ہے۔ پچھلے سال سے یاہو بھی دو پیٹا بائٹ کا دعویدار ہے۔ Climate and Environmental Retrieval and Archive (CERA for Climate) بھی...
  8. نبیل

    ذاتی پیغامات آرگنائزر

    السلام علیکم، فورم پر اکثر دوستوں کو ذاتی پیغامات کے محدود کوٹے کی شکایت رہتی ہے اور اکثر یہ سوال سامنے آتا رہتا ہے کہ کس طرح پرانے ذاتی پیغامات کو مؤثر طریقے سے آرکائیو کیا جا سکتا ہے؟ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ ذاتی پیغامات کو ایکس ایم ایل فارمیٹ‌ میں بھی ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس سے میرے ذہن میں...
Top