ای بکس

  1. ارسلان زیدی

    "کتاب": اردو کی پہلی معیاری ای پب پر مبنی ای ریڈنگ ایپ اور ای پبلشنگ نظام

    السلام علیکم۔۔۔اس محفل کا خاموش قاری تو کئی عرصے سے ہوں خصوصاََ جمیل فونٹ کے حوالے سے اکثر اس محفل کا دورہ ہوا۔۔لیکن پہلے مراسلے کے لئے جس وقت کا انتظار تھا وہ وقت اب آیا ہے۔ اردو زبان میں ابھی تک ای کتب پر کوئی خاص کام نہیں کیا گیا۔ لوگ پی۔ڈی۔ایف کتابیں اسکین کر کر کے ای-ریڈنگ کی افادیت کا...
  2. محمداحمد

    اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر اردو کتابیں پڑھیے۔

    السلام علیکم، اس چھوٹے سے اور آسان سے ٹیوٹوریل میں ہم اردو ای بک (mobi فارمیٹ پر) بنائیں گے جو آپ کی اینڈرائڈ ڈیوائس پر Zo Reader کی مدد سے پڑھی جا سکے گی۔ mobi دراصل kindle کا فارمیٹ ہے لیکن kindle میں فی الحال اردو رسم الخط کی سہولت موجود نہیں ہے۔ مواد کی فراہمی سب سے پہلے ہمیں ایک کتاب...
  3. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    السلام علیکم مجھے اردو نعت کے موضوعی مطالعہ کے سلسلہ میں ”منظوم معراج ناموں“ کی ضرورت ہے چاہے وہ علیحدہ کتابی صروت میں ہوں یا اردو کے نعتیہ ادب میں شامل معراج النبی صلی اللہ علیہ واؒہ وسلم پر لکھی گئی تخلیقات ہوں اس دھاگے میں ایسی منظومات، معراج نامے وغیرہ شیئر کیئے جائیں کتاب کا حوالہ ضرور دیا...
  4. الف نظامی

    مطالعہ2.0 – ای ریڈر، صوتی کتب اور قدامت پسند کتابی کیڑے

    معروف بلاگر عدنان مسعود کی بلاگ پوسٹ برائے مطالعہ محفلین مطالعہ2.0 – ای ریڈر، صوتی کتب اور قدامت پسند کتابی کیڑے برقی کتاب یا ای بک سے ہماری دیرینہ عداوت کوئی ڈھکی چھپی پات نہیں۔ جس کتاب کو لائبریری سے اٹھنی میں مستعار لے کراور درسی کتابوں میں چھپا کر نا پڑھا جاسکے، جس کے صفحات نا مروڑے جا سکیں...
  5. نبیل

    ڈیزائنرز اور ڈویویلوپرز کے لیے فری ای بکس

    ذیل کے ربط پر ڈیویلوپرز اور ڈیزائنرز کے لیے اچھی اور مفت ای بکس کے روابط موجود ہیں: 45 Free eBooks for Developers and Designers
  6. خواجہ طلحہ

    ایڈوبی لایا ڈیجیٹل پبلیشنگ کی دنیا میں ایک اور جہت

    ایڈوبی نے ایک ایسی ڈیجیٹل ویور ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے جس کی مدد سے ای بکس اور ای میگزینز میں شامل مواد کوانفرادی طورپر محرک کرنا ممکن ہوگیاہے۔ فی الحال یہ ٹیکنالوجی Conde Nast کے Wiredمیگزین کے لیے پیش کی گئی ہے ،جون کا میگزین Apple iTunes App Store کی وساطت سے پیشن کیا گیا ہے کمپنی کے...
  7. محمد وارث

    تلاش کے قابل اردو پی ڈی ایف کتب

    ابھی تک خاکسار کے علم میں یہی ہے کہ ایسی پی ڈی ایف اردو کتب نہیں بنائی جا سکیں جو تلاش کے قابل ہوں یعنی جس میں آسانی سے الفاظ تلاش کیے جا سکیں۔ تو جنابِ والا ایک ربط دے رہا ہوں، اس پر کافی ساری فارسی کی پی ڈی ایف کتب ہیں، کسی ایک کو ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں تو اس میں بڑی آسانی سے کوئی بھی لفظ تلاش...
Top