پچھلے ہفتے ہی یہ اطلاع ملی کہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، حکومت ہند نے ای کتاب ریڈر کا اجراء مارچ 2018 میں ہی کر دیا ہے۔ اسے انسٹال کرنے ہر پتہ چلا کہ ایک انگریزی کتاب کے علاوہ تین کتابیں اور بھی انسٹال ہو جاتی ہیں۔ جن میں سے دو کتابیں کتاب ایپ سے حاصل شدہ ہیں۔ اور ایک کتاب میری لائبریریوں...
السلام علیکم۔۔۔اس محفل کا خاموش قاری تو کئی عرصے سے ہوں خصوصاََ جمیل فونٹ کے حوالے سے اکثر اس محفل کا دورہ ہوا۔۔لیکن پہلے مراسلے کے لئے جس وقت کا انتظار تھا وہ وقت اب آیا ہے۔
اردو زبان میں ابھی تک ای کتب پر کوئی خاص کام نہیں کیا گیا۔ لوگ پی۔ڈی۔ایف کتابیں اسکین کر کر کے ای-ریڈنگ کی افادیت کا...
معروف بلاگر عدنان مسعود کی بلاگ پوسٹ برائے مطالعہ محفلین
مطالعہ2.0 – ای ریڈر، صوتی کتب اور قدامت پسند کتابی کیڑے
برقی کتاب یا ای بک سے ہماری دیرینہ عداوت کوئی ڈھکی چھپی پات نہیں۔ جس کتاب کو لائبریری سے اٹھنی میں مستعار لے کراور درسی کتابوں میں چھپا کر نا پڑھا جاسکے، جس کے صفحات نا مروڑے جا سکیں...