السلام علیکم،
جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، علوی نستعلیق فونٹ کے اجرا کے بعد اب اردو لائبریری پراجیکٹ کے تکمیل شدہ متون کی ای بکس کی تیاری کا کام شروع کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس موضوع پر تبادلہ خیال کرنے اور معلومات شئیر کرنے کے لیے یہ فورم سیٹ اپ کر دی گئی ہے۔ آئندہ اس حوالے سے گفتگو اسی...