السلام علیکم
ایک نظم اصلاح کے لئے پیش ہے۔ میں نے شروع تو غزل کی تھی لیکن پھر اشعار خود بہ خود نظم میں ڈھلتے چلے گئے۔
نظم کا عنوان ہے "ایک دعا" ۔
بحر ہے :
فاعلن فاعلن فعولن فع
اساتذہء کِرام بالخصوص
محترم جناب الف عین صاحب
اور دیگر اساتذہ اور احباب محفل سے بھی توجہ اور اصلاح کی درخواست ہے۔...