اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے پُش اپس کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ تک جا پہنچا ہے اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے حکومتی اراکین نے اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس بدھ کو منعقد ہوا جس میں...
جب جنرل مشرف کے تازہ بیان کے بارے میں سابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس جنرل حمید گل سے پوچھا گیا تو اُنہوں نے جنگ کو بتایا کہ یہ بالکل احمقانہ سوچ ہے کہ پاک فوج کسی جنرل کے ایسے عمل کی حمایت کریگی جو قانون کیخلاف ہو۔ ملک کی عدالتیں آزادانہ فیصلے کرتی ہیں اور اُنہیں اس مقدمے کی سماعت اور...
عہد کریں کہ پاکستان کو مثالی اور فلاحی مملک بنائیں گے,آرمی چیف
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں یوم آزادی کی پریڈ کے موق پر آرمی چیف جنرل کیانی نے کہا ہے کہ ملک کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے۔ قوم کے اتحاد کے بغیر بحرانوں پر قابو پانا مشکل ہو گا۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے...
پاک فوج کا سربراہ کون ہوگا؟سینئر جرنیل یا جنرل ظہیرالاسلام
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ لکھتا ہے کہ پاکستان میں طاقت کے راہداریوں میں ملین ڈالر کا ایک سوال سرگوشیاں کر رہا ہے کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے بعد پاک فوج کا سربراہ کون ہوگا۔چھ سال تک چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے...