۱۔اردو میں مارکسی تنقید کو فروغ کس تحریک یا رجحان کے زیراثرملا؟
علی گڑھ تحریک
حلقہءارباب ذوق
ترقی پسند تحریک
جدیدیت
۲۔ذیل میں سے کون ترقی پسند تحریک سے وابستہ نہیں ہے؟
جذبی
مخدوم
اخترالایمان
فیض
۳۔کس ادبی تحریک پر وجودیت کے زیادہ اثرات ہیں؟
ترقی پسند
رومانیت
جدیدیت
کلاسیکیت
۴۔’’قافیہ فی نفسہ...
غزلِ
ڈا کٹر نکہت افتخار
شوق کو عازمِ سفر رکھیے
بے خبر بن کے سب خبر رکھیے
مجھ کو دل میں اگر بسانا ہے
ایک صحرا کو اپنے گھر رکھیے
چاہے نظریں ہوں آسمانوں پر
پاؤں لیکن زمین پر رکھیے
کوئی نشہ ہو، ٹوٹ جاتا ہے
کب تلک خود کو بے خبر رکھیے
جانے کِس وقت کوچ کرنا ہو
اپنا سامان مُختصر رکھیے
بات...