آگرہ: طوطے نے مالکن کے قاتل کو پکڑوا دیا
28 فروری 2014
ہمیں قاتل کی شناخت میں طوطے سے بہت مدد ملی:پولیس
اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر آگرہ میں ایک پالتو طوطے نے اپنی مالکن کے قاتل کو پکڑوا دیا۔
’ہیرا‘ نامی اس طوطے کی 55 سالہ مالکن کو 20 فروری کو چاقو کے وار کر کے قتل...
پاکستان نے ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پہ "تمر" یا "mangroves" کے 670000 پودے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا پچھلا ریکارڈ انڈیا کا تھا 611000 پودے لگانے کا جسے پاکستان نے آج توڑ دیا اس سے پہلے پاکستان 2009 میں بھی 541000 پودے لگا کر اس وقت ریکارڈ قائم کر چکا ہے۔
ربط: سماء آن لائن، جنگ آن لائن