ابھی نندن

  1. عباس رضا

    انور مسعود ابھی نندن اور آب دوز

    امن وسلامتی کی روش ہے مرا شعار دنیا کو یہ پیام دئیے جارہا ہوں میں بھارت نے پائلٹ ابھی نندن کی شکل میں ”جو کچھ مجھے دیا تھا وہ لوٹا رہا ہوں میں“ آب دوز اس نے نکالی اپنی ہم کو معلوم تھا ایسا ہوگا اب وہ پانی کی طرف سے آیا ڈوب مرنے کا ارادہ ہوگا
  2. عبدالقدیر 786

    01 مارچ 2019 کی ہیڈ لائنز

    بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کچھ دیر بعد واہگہ بارڈر سے بھارت کے حوالے کیا جائیگا۔
Top