یہ اور بات ہے کہ اندھیرا دیر تک رہے
ماہنامہ نوائے منزل کی دوسری سا ل گرہ مبارک پر خصوصی تحریر
عبدالرزاق قادری
میں 2008 میں پولٹری فارم پرمزدوری کرتا تھا۔ میرے عزیز از جان دوست حافظ محمد حسنین شاہ صاحب نے مجھے ڈھونڈ نکالا۔ ایک دن ان کی کال میرے ایک ماموں زاد کے فون پر آئی۔ پھر وہ بنفسِ نفیس میرے...
لیجیے صاحب ! اپنے عبدالرزاق جو نام کے ساتھ قادری لکھتے ہیں۔ ان کے مراسلے ہوئے ہزار۔ کل شام(Awarded: گذشتہ روز بوقت 21:40 ) کا واقعہ ہے جس کا پتہ موصوف کو آج چلا۔ راقم کا اپنا خیال ہے کہ ان میں طویل مراسلے کافی ہیں۔ ویسے بھی وہ مراسلوں کی دوڑ میں نمبر ون ٹو تھری کے لیے کوشاں نہیں رہے۔ محفل کو...