abdullah amanat muhammadi

  1. عبداللہ امانت محمدی

    عالمی دہشت گرد کون؟

    دہشت گردی ایک ایسے عمل کو کہتے ہیں جس سے معاشرے میں بدامنی، خوف اور دہشت پھیلے۔ قران پاک کی زبان میں دہشت گردی کو فساد فی الارض کہتے ہیں۔ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ جس طرح دن اور رات ایک دوسرے سے مختلف ہیں ٹھیک اسی طرح اسلام اور دہشتگردی دو متضاد چیزیں ہیں۔ اسلام خود کشی کو حرام قرار...
  2. عبداللہ امانت محمدی

    کیا ہم یوم آزادی منانے کا حق رکھتے ہیں؟

    جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ 14 اگست کی آمد آمد ہےاور ہر طرف خوشی کا سماء ہے۔ لوگ ملکِ پاکستان سے محبت کے اظہار کے لیے سبز ہلالی پرچم خرید رہے ہیں۔ مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ آپ بھی میری طرح اس پیارے ملک سے بے حد محبت کرتے ہیں لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ ہم لوگ اس ملک سے صرف محبت ہی نہ کریں بلکہ اس کی...
  3. عبداللہ امانت محمدی

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے پیسے کمائیں

    مجھے امید ہے کہ آپ نے فری لانسر (Freelancer) کا نام سنا ہو گا۔ اصل میں فری لانسر ایک ایسے شخص کو کہتے ہیں جو انٹرنیٹ کی مدد سے لوگوں کو سروسز مہیا کرتا ہے۔آج کل فری لانسنگ بہت مشہور اور مقبول ہو رہی ہے کیونکہ یہ ایک منفرد ورکنگ سٹائل ہے۔یہی وجہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ای – روزگار کے نام سے فری...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    My top ten articles of 2017

    I would like to describe a brief introduction of these articles. You can read the whole article by clicking on the link. How to write a short and successful CV or Resume CV is one of the most important things for applying for a job. You can write a successful and Short CV easily. Some most...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    دنیا میں بے شمار کتابیں ہیں اور ہر کتاب کے کئی فائدے ہیں لیکن قرآن مجید کائنات کی سب سے بہترین کتاب ہے۔ قرآن پاک تمام کتابوں پر اسی طرح فضلیت رکھتا ہے جس طرح اللہ تعالیٰ کی فضلیت تمام مخلوقات پر ہے۔ قرآن حکیم پڑھنا بہت ضروری ہے لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری ہے اسے سمجھنا اور اس پر عمل کرنا۔ ہم لوگ...
  6. عبداللہ امانت محمدی

    سو لفظوں کی کہانی

    2جمادی الثانی1478ہجری بروز پیر ، رات آٹھ بج کر پانچ منٹ پر "اے اے ایم نیوزپر انتشار سے اتحاد تک" پروگرام کے میزبان ابو عبدالرحمٰن نے ایک رپورٹ پیش کی، جسے سن کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ:" نظام مصطفی ٰﷺ کے مکمل نفاذ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا...
  7. عبداللہ امانت محمدی

    How to Write Letter For Home-based Work

  8. عبداللہ امانت محمدی

    پنچایت

    پنچایت ایک ایسے طریقے کو کہتے ہیں جس میں ایک غیر جانبدار گروہ فریقین کے تنازعہ کو حل کرنے کے لیے مدد کرتا ہے۔ ثالث مسئلہ کے حل کے لیے بات چیت کے بعد ایسا فیصلہ سناتا ہے جسے فریقین خوشی سے قبول کر لیتے ہیں۔ ثالث کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہوتی ہے کہ وہ فریقین کو متفق اور خوش کرے۔ پنچایت کی تاریخ...
  9. عبداللہ امانت محمدی

    میری پیاری دادی کی چند یادیں

    اس بات میں کوئی شک نہیں کہ زندگی عارضی ہے اور کائنات فانی لیکن اس دنیا میں رہنے والے کچھ لوگ اپنے اچھے کردارکی وجہ سے انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔ میری پیاری دادی حلیمہ بی بی ؒ کا اچھا کردار اور اللہ کے دین سے بے حد پیار لوگوں کی بے شمار دعاؤں کا باعث بنا۔ انہوں نے اکانوے سالہ عمر پائی جس میں اللہ...
  10. عبداللہ امانت محمدی

    پنچایت

    پنچایت ایک ایسے طریقے کو کہتے ہیں جس میں ایک غیر جانبدار گروہ فریقین کے تنازعہ کو حل کرنے کے لیے مدد کرتا ہے۔ ثالث مسئلہ کے حل کے لیے بات چیت کے بعد ایسا فیصلہ سناتا ہے جسے فریقین خوشی سے قبول کر لیتے ہیں۔ ثالث کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہوتی ہے کہ وہ فریقین کو متفق اور خوش کرے۔ پنچایت کی تاریخ...
  11. عبداللہ امانت محمدی

    جیو تو ایسے

    میں نے جب ہوش سنبھالا تو دیکھا کہ دنیا میں بہت زیادہ جینے کے طریقے ہیں اور اکثرلوگ یہ کہتے ہیں کہ میرا جینے کا طریقہ ہی بہتر ہے۔ مسیح کہتے ہیں کہ جیوتو ایسے جیسے عیسیٰ علیہ السلام جیئے۔ ہندو کہتے ہیں جیو تو ایسے جیسے رام جیئے۔ بدھ مت کے ماننے والے کہتے ہیں کہ جیو تو ایسے جیسے گوتم بدھ جیئے۔ سکھ...
  12. عبداللہ امانت محمدی

    سید لبید غزنوی صاحب سے ملاقات

    21 اگست 2016 کومیں، میرے پیارے چاچواور دو دوست کسی کام کی غرض سے لاہور آئے ہوئے تھے تو چاچو جی نے کہا عبداللہ کسی دوست سے ملنا ہے تو بتاؤ۔ میرے دماغ میں سید لبید غزنوی صاحب کا نام ہتھورے کی طرح ٹکرا۔ میں نے ان سے رابطہ کیا انہوں نے فورا کہا بہت خوشی ہو گی اگر آپ میرے پاس آئیں گے تو۔ انہوں نے...
  13. عبداللہ امانت محمدی

    علم

    سید المرسلینﷺ پر اترنے والی پہلی وحی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ :"مسلمانوں کو علم کی اہمیت و فضیلت بتانا مچھلی کے بچے کو تیرنا سیکھانا ہے"۔ ہر مسلمان کو گود سے گور تلک علم کی طلب رکھنی چاہیے کیونکہ جو قومیں علم حاصل نہیں کرتیں وہ کھبی ترقی نہیں کرسکتیں۔علم ہی تو ہے جس کی وجہ سے انسان کو...
  14. عبداللہ امانت محمدی

    مبارکباد الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

    اللہ تعالیٰ کے رحمت اور احباب کی دعاؤں کے سبب میں نے BSc-Computer Science کا امتحان پاس کر لیا ہے۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    مارکیٹنگ تیسری قسط

    ہر ادارہ اپنی مصنوعات اور سہولیات کی قیمت (Price)سیٹ کرتا ہے ۔ قیمت کے مختلف نام ہیں مثلاَ :" کرایہ ، ٹیوشن ، کمیشن ، فیس ، عطیہ اور منافع وغیرہ "۔ قیمت ایسی رقم کو کہتے ہیں جو صارف ادا کر کے کوئی چیز یا سہولت حاصل کرتا ہے ۔ گاہک کے انتخاب میں قیمت اہم کردار ادا کرتی ہے جو خریدار اور بیچنے والے...
  16. عبداللہ امانت محمدی

    لله رب العالمين

    ایک دن میں اپنے گھر میں بیٹھا ہوا تھا کہ میری والدہ صاحبہ کی سہیلی نے کہا:"عبداللہ بیٹا مجھے بازار سے فلاں سامان لا دو"۔ میں نے دوکاندار سے چیزیں مانگیں تو اس سےجو اشیاء مانگیں تھیں دے دیں اور شاپ کیپر نے اپنی پریشانیاں سناتے ہوئے کہا:"عبداللہ بھائی !آپ لکھاری (Writer)ہیں لہذا مہربانی فرما کر...
  17. عبداللہ امانت محمدی

    مسائلِ وراثت

    دین اسلام اس طریقے کا نام ہے جس نے نہ صرف زندگی کے ہر پہلو بلکہ موت کے بعد پیش آنے والے معاملات پربھی نہایت تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ وراثت کا مسئلہ جو انسان کی موت کے بعد پیش آتا ہے بہت ہی اہمیت کا حامل ہےاور عام طور پر معاشرے کے دو کمزور طبقے یعنی (یتیم)بچے اور عورتیں تقسیمِ وراثت کے وقت ظلم کا...
  18. عبداللہ امانت محمدی

    احسن القصص (یوسف علیہ السلام كا واقعہ) حصہ دوم

    احسن القصص (یوسف علیہ السلام كا واقعہ) حصہ دوم Ahsanal Qasas (HAZRAT YOUSUF (A.S) waaqia) part 2
  19. عبداللہ امانت محمدی

    احسن القصص (یوسف علیہ السلام كا واقعہ) حصہ اول

    احسن القصص (یوسف علیہ السلام كا واقعہ) حصہ اول Ahsanal Qasas (HAZRAT YOUSUF (A.S) waaqia) part 1
  20. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    عزت دار بننے کا طریقہ :"کسی کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ہے ۔" بڑوں کا ادب بڑا بنا دیتا ہے ۔ اچھے لوگوں کو اکثر اچھے لوگ ہی ملتے ہیں۔ اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ :"تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔" تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔ اکثر لوگوں کو یہ...
Top