بھارت کے مشہور فوٹوگرافر پابلو بارتھولومیا نے انیس ستّر کی دہائی میں کولکتہ کی روز مرہ کی زندگی کے بعض لمحات اپنے کیمرے میں قید کیے تھے۔ انہیں اب نمائش میں پیش کیا گیا ہے۔ اس تصویر میں کولکتہ کی مشہور گھوڑا گاڑی کو دیکھا جاسکتا ہے۔
نوٹ:اس دھاگے کی تیاری میں دو ویب سائٹز سے مدد لی گئی ہے۔...