ابن رضا @الف عین @محمد علم اللہ اصلاحی

  1. محمد مجیب صفدر

    کیونکہ رب ہے حسین کا اور رب کا پیارا حسین ہے

    دین محمدی کا وہ تارا حسین ہے جس کی ضیاء سے روشن جگ سارا حسین ہے حسین منی و انا من الحسین میں ہوں حسین سے میرا پیارا حسین ہے حد صبر و استقامت بھی جو پار کر گیا وہ جانِ بتول ہے اور علی کا نورِ عین ہے حسینی ہوں حسینی ہی رہوں گا تادمِ آخر کیونکہ یہ وہ بحرِ بخشش ہے جس کا کنارا حسین ہے سن لو...
  2. محمد مجیب صفدر

    جب عشق تماشا ہو اور معشوق تماشائی

    یہ محبت کا نیا دور یہ چاہت کے نئے رنگ نہ حقیقت پہ ہیں مبنی نہ صداقت کے الم اس دور میں اے لوگو جو محبت ہے وہ ایسے ہے جیسے ارماں کو فتح کرنے کوئی نکلا ہو بن قاسم جب درد کا آدی ہی خود ہمدرد بنا ڈالے کیسے اظہار کرے کوئی ،کوئی کیسے کرے ماتم اظہار محبت میں گر کچھ بھی صداقت ہو دل ہوتا ہے سی پارہ...
Top