اسلام و علیکم و رحمت اللہ برکاتہ
غزل برائے اصلاح
گھر چھوڑ کے ماں باپ کو حیراں نہیں کرتے
غنچوں سے بھرے باغ بیاباں نہیں کرتے
کرنی ہے مدد تم کو ہے احکام شریعت
بھائی کو کبھی اپنے ہراساں نہیں کرتے
جس باغ نے تم کو دیے پھل پھول ہزاروں
اس پاک گلستاں کو یوں ویراں نہیں کرتے
سر اپنا کٹا دو یا انھیں سر...
میرا نام فائزہ صدیقی ہے میں لاہور کی رہنے والی ہوں ۔
میں نے اسی سال پنجاب یونیورسٹی سے ایم ایس سی کی ہے۔
مزید اگر کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیں ۔ میرا بس یہی تعارف ہے ۔
اور ہاں تحفظ ختم نبوت ﷺ کے کام میں دلچسپی رکھتی ہوں۔
فورم پر کام کرنے کا طریقہ سب سے پہلے مجھے یہاں سے معلوم ہوا
آپ دوستوں کی آراء کا منتظر ۔
میری روح میں تو بسا رہے ،کروں اس قدر تجھے پیار میں
جو مروں تو تیرے ہی نام پہ ، جو جیو تو تیرے خمار میں
میرے ضبط کی ہے یہ انتہا ، نہ شبِ فراق میں آہ کی
جو بھی پل بیتائے ہیں یاد میں ، وہ نہیں ہیں تیرے شمار میں
کبھی اس طرف کبھی اُس طرف ، تیرے روز و شب کی چہل پہل
میں...