لاھور میں ہوئے فیض انٹرنیشنل فیسٹیول میں "بیرونی دباؤ" پر مقررین کو بولنے سے روکا گیا جس پر انتظامیہ نے علامتی طور پر انکی خالی کُرسی رکھی۔
http://www.humsub.com.pk/190528/bbc-1633/
مشاعرے کے دوسرے روز کیفی اعظمی صاحب کی بیٹی شبانہ اعظمی نے اقبال کی شاعری پڑھی اور حسین اتفاق سے انہوں نے "بول...
بنگلہ دیش میں کلب میچ کے دوران خراب امپائرنگ کے خلاف احتجاجاً جان بوجھ کر رنز دینے والے دو کرکٹرز پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اپریل میں ڈھاکا سیکنڈ ڈویژن کرکٹ لیگ میں ایگژیوم اور لال ماٹیا کے درمیان میچ میں امپائر کے جانبدارانہ فیصلے کے خلاف احتجاجاً باؤلر نے بدترین کارکردگی کے نئے...
امریکہ کی ایک اپیل کورٹ نے گوگل کو پیغمبرِ اسلام کے بارے میں بنائی گئی توہین آمیز فلم کو اپنی ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ یوٹیوب سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
سال 2012 میں جاری ہونے والی’انوسنس آف اسلام‘ یا اسلام کی معصومیت نامی فلم کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے۔...
عالمی ادارۂ صحت کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کو سرطان کی ایک ’بہت بڑی لہر‘ کا سامنا ہے اور وقت آ گیا ہے کہ شراب اور شکر کے استعمال پر پابندیوں کے بارے میں سوچا جائے۔
عالمی ادارے کی پیشنگوئی ہے کہ سنہ 2035 تک سرطان میں مبتلا افراد کی سالانہ تعداد دو کروڑ 40 لاکھ افراد ہو جائے گی، تاہم ان میں...
سعودی عرب میں نیوزی لینڈ سے خشک دودھ کی درآمد پر پابندی عائد
ریاض…نیوزی لینڈ سے درآمد شدہ خشک دودھ اور ان سے بنی اشیا پر چین ، روس اور کئی دوسرے ملکوں کے بعد سعودی عرب نے بھی پابندی لگا دی ، سعودی حکام نے نیوزی لینڈ سے درآمد تمام آلودہ دودھ کی مصنوعات کو بندرگاہ پر روک لیا ہے، تاہم کچھ اشیاء اب...
ایک خبر کے مطابق کنیئرڈ کالج میں جینز پہننے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
لاہور والے کوئی تفصیل دے سکیں گے کیا؟
پوچھ اس لئے رہا ہوں کہ کسی پاکستانی اخبار میں میں نے یہ خبر نہیں دیکھی۔
ایک اور سورس