ابو

  1. مُحمد منصور باری

    مکتوب یہ الماری کا شیشہ نھیں کھل رھا۔

    ایک بوڑھی اماں نے اپنے بوڑھے شوھر کو آواز دی کہ "اے جی سنئیے گا یہ الماری کا شیشہ نھیں کھل رھا" بوڑھا باپ آگے بڑھا اور کھولنے کی کوشش کی لیکن زیادہ کامیاب نہ ھو سکا ، جوان بیٹا آگے بڑھا ذرا سا زور لگایا آسانی سے کھل گیا اور غصے سے بولا: "لو جی ، یہ بھی کوئی مشکل کام تھا" باپ مسکرایا اور بولا...
  2. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    ایک واقعہ: میرے گھر کے قریبی سٹاپ سے میری یونیورسٹی کے قریبی سٹاپ تک ایک ہی کوسٹر چلتی تھی۔ صبح صبح سٹاپ پر جا کر گھنٹوں انتظار کے بعد کوسٹر آتی، تو پائیدان تک بھری ہوتی۔ عموماً دروازے سے منسلک لوہے کے راڈ سے لٹک کر آدھا راستہ طے کرنا پڑتا ، پھر کہیں کوسٹر میں داخلہ نصیب ہوتا تھا۔ یہ معمول کوئی...
  3. محمد علم اللہ

    بچپن کی ایک یاد----اپنی ڈائری سے (یوم اطفال کی مناسبت)

    محمد علم اللہ اصلاحی یہ گرمیوں کا موسم تھا ،ہم بچے گھر کے بر آمدے میں کھیل رہے تھے۔کہار اپنے کاندھوں پر اور آدی واسی خواتین اپنے سروں کے اوپر کچے آموں کی ٹوکریاں لئے ”آم لے لو ،آم لے لو“کی آواز لگاتے ہوئے گلی سے گذر رہے تھے۔امی نے آ م والوں کو رکوایا اور مول بھاﺅکرنے لگی ،غالبا زیادہ مہنگے ہونے...
Top