ابوالفاضل راز چاند پوری

  1. کاشفی

    دہر سے ناآشنا ہے خلق سے بیگانہ ہے - ابوالفاضل راز چاند پوری

    غزل (ابوالفاضل راز چاند پوری) دہر سے ناآشنا ہے خلق سے بیگانہ ہے کون کہہ سکتا ہے کہ کس دُھن میں تِرا دیوانہ ہے؟ ابتدا و انتہا کیا ہستیء موہوم کی ابتدا اک داستاں ہے، انتہا افسانہ ہے! ہوش میں جب تک رہا تنہا رہا غمگیں رہا اب ہوں دیوانہ تو اِک عالم مِرا دیوانہ ہے ساغر ِ اُمید کا یہ ظرف! اے...
  2. کاشفی

    اب وہ شوق بزم آرائی کہاں - ابوالفاضل راز چاند پوری

    غزل (ابوالفاضل راز چاند پوری) اب وہ شوق بزم آرائی کہاں اب وہ ذوقِ بادہ پیمائی کہاں مضطرب ہے قلب محزوں، مضطرب اب فضائے حسن و رعنائی کہاں سرد ہے اب سرد جوش ِانبساط اب خیالِ رنجِ تنہائی کہاں مطلعِ اُمید ہے ظلمت فروز اب وہ فکر عالم آرائی کہاں محفل شعرو سخن برہم ہوئی اب وہ لطف...
  3. کاشفی

    الحمد اللہ - ابوالفاضل راز چاند پوری

    الحمد اللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم سحر کو مطلعِ مشرق سے جب سورج نکلتا ہے اُفق سے نورِ بے پایاں کا اک چشمہ اُبلتا ہے چمن میں سبزہء خوابیدہ بھی کروٹ بدلتا ہے ہر اک غنچہ چٹکنے کے لئے پیہم مچلتا ہے تری رحمت سے دَورِ بادہء گلرنگ چلتا ہے جمال شام جب رنگِ شفق بن کر نکھرتا ہے...
Top