ہے عکس ِروئے یار دلِ داغ دار میں
کچھ تیرگی نہیں ہے ہمارے مزار میں
کچھ ایسے محو ہو گئے اقرار ِیار میں
لطف انتظار کا نہ ملا انتظار میں
دوچند اس سے حسن پہ ان کو غرور ہے
جتنا نیاز و عجز ہے مجھ خاکسار میں
وہ پیاری پیاری شکل وہ اندازِ دل فریب
رہتا نہیں ہے دیکھ کے دل اختیار میں
ایسی بھری ہیں یار کے...
ابوالکلام آزاد
از شورش کاشمیری
۔۔۔ سلطان محمود ثانی نے دولت عثمانیہ میں جدید علوم وفنون کا آغاز کیا ، دارالخلافہ میں پریس لگایا ۔ کتب مفید کی طباعت شروع کرائی اور بعض دوسری اہم اصلاحات کے علاوہ عثمانی حرم سراؤں سے ہزار ہا لونڈیوں کو آزاد کرایا ۔ تب ہر سال سلطانی محل میں پندرہ سو کنیزیں خرید کے...
امام الہند مولانا ابوالکلام محی الدین احمد آزاد کا عہد ہندوستان کی سیاسی تاریخ کا انتہائی نازک ترین عہد تھا اور اسی عہد کی "نازک مزاجیوں" کی وجہ سے مولانا کی مذہبی و علمی و ادبی حیثیت پس پردہ چلی گئی حالانکہ مولانا کو سولہ سترہ برس کی عمر ہی میں مولانا کہا جانا شروع ہو گیا تھا۔ خیر یہ مولانا کی...
السلام علیکم،
ابوالکلام آزاد نے سورہ فاتحہ کی تفسیر ام الکتاب کا ایک دیباچہ بھی تحریر کیا تھا جس میں انہوں نے قران کی تفسیر کے حوالے سے کچھ تاریخ بیان کی تھی۔ ام الکتاب کے حالیہ دستیاب ایڈیشنز میں یہ دیباچہ موجود نہیں ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس موجود ہو تو برائے مہربانی سکین کرکے یہاں فراہم کر...
صفحہ 56
جواب۔ "ہاں، یکم اور 15 جولائی 1921ء کو۔"
سوال۔ "کیا یہی سینکشن تمھیں ملا تھا؟"
جواب۔ "ہاں"
سوال۔ "کیا اسی کے ذریعہ سے تمھیں مولانا ابوالکلام آزاد کو گرفتار کرنے کے لیے حکم دیا گیا تھا؟"
جواب۔ "ہاں"
سوال۔ "کیا اس پر گورنمنٹ آف بنگال کے چیف سیکرٹری کا دستخط ثبت ہے؟"
جواب۔...
قلعۂ احمد نگر
17 دسمبر 1942ء
صَدِیقِ مکرم
وقت وہی ہے مگر افسوس، وہ چائے نہیں ہے جو طبعِ شورش پسند کو سرمستیوں کی اور فکر عالم آشوب کو آسودگیوں کی دعوت دیا کرتی تھی۔
پھر دیکھیے اندازِ گل افشانیِ گفتار
رکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے
وہ چینی چائے جس کا عادی تھا، کئی دن ہوئے ختم ہو...