مجھے پتا نہیں کیا ہو گیا ہے۔ میں ایدھیؒ صاحب کا نام سنتا ہوں، ان کی تصویر دیکھتا ہوں، ان کی باتیں یاد کرتا ہوں تو حالت غیر ہو جاتی ہے۔ سینہ سانس کے لیے تنگ محسوس ہونے لگتا ہے، گلے میں آگ ابلتی ہوئی معلوم ہوتی ہے، آنکھیں بھر آتی ہیں مگر رونے کو جی نہیں چاہتا۔ شاید آپ پر کبھی ایسی غم کی کیفیت...
جنید اکرم بہت کھُلا ڈُلا بولتا ہے۔ لیکن اس کی کسی بھی بات سے اختلاف کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اتنی روانی، کلیریٹی اور معصومیت کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے کہ آپ مسکرا کر داد دیے بغیر رہ نہیں سکیں گے۔
"ابے ہم سارے ہی اگر پھٹ جائیں گے تو بچے گا کون۔۔ جو پھٹ کر بچ جائے گا اس کے لیے تو...
اس تصویر کے لیے کہنے کو کوئی الفاظ نہیں ہیں۔ گالیاں بھی نہیں ہیں۔۔ حیرت، شدید حیرت، تعجب، "ائیر ٹائم" اتنا سستا ہوگیا ہے، کوئی بھی کچھ بھی کر لے لائیو اون ائیر۔۔۔
کاش کہ ایدھی کے بجائے صحافت ہی درگور ہوگئی ہوتی۔۔ امجد صابری کے جنازے پر تو اتنا کچھ نہ ہوا، ایدھی کے جنازے پر یہ بھی دیکھنا باقی رہ...
برطانوی اخبار ٹائمز کے لیے یو ڈاٹ جی او وی (YOU.GOV) کی جانب سے بین الا اقوامی سطح پر ’دنیا کی سب سے پسندیدہ زندہ شخصیت‘ کے لیے ووٹنگ ہوئی۔
اس ووٹنگ میں حصہ لینے والے افراد نے مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بِل گیٹس کو منتخب کیا جنھیں 10.10 فیصد ووٹ ملے۔
اس سروے میں پوری دنیا کے 13 ممالک کے تقریباً...