یاد

  1. معاذ ذوالفقار

    ریاضی کو اُردو میں پڑھنا

    ریاضی کو اُردو میں پڑھنا اسکول میں ہمارا سب سے ناپسندیدہ مضمون ریاضی تھا۔ اس لیے ریاضی کے بارے میں مجھے یہ مضمون لکھتے ہوئے کچھ ریاضی پسند عناصر اعتراض کریں گے کہ یہ مسائلِ ریاضی یہ ترا بیان غالب۔سو انہی یارانِ نکتہ داں کے لیے صلائے عام کہ ہم ریاضی کو سراسر اردو میڈیم کے تناظر میں بیان کریں گے۔...
  2. ام اویس

    امجد اسلام امجد بہت خوش بخت ہیں آنکھیں جنہوں نے ان کو دیکھا ہے۔

    بہت خوش بخت ہیں آنکھیں جنہوں نے ان کو دیکھا ہے بہت خوش صوت ہیں وہ لفظ جو ان کے قلم کی نوک پر چمکے، سخن کے آسمانوں پر ستاروں کی طرح دمکے بہت خوش رنگ ہیں وہ پھول جو ان کے جہانِ فکر میں مہکے اور ان کی موہنی خوشبو ہمارے صحن تک آئی صبا کے ہاتھ پر رکھ کر سحر کے آخری تارے کی وہ قاصد ضیا لائی کہ جس کو...
  3. فرقان احمد

    بازگشت!!!

    جی جناب! ایک طویل مدت کے بعد، ہم ایک نئے کھیل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ بہت سادہ سا کھیل ہے مگر کسی حد تک ریسرچ وغیرہ آپ کو ضرور کرنا ہو گی۔ اُردو محفل میں قریب قریب ہر موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہوتی رہتی ہے۔ ہم بجا طور پر کہہ سکتے ہیں کہ ہماری سوچ اور فکر کو تشکیل دینے میں محفل سے...
  4. محمد تابش صدیقی

    شکیب جلالی نظم٭ یاد

    یاد ٭ رات اک لڑکھڑاتے جھونکے سے ناگہاں سنگِ سرخ کی سِل پر آئینہ گر کے پاش پاش ہوا اور ننھی نکیلی کرچوں کی ایک بوچھاڑ دل کو چیر گئی ٭٭٭ شکیبؔ جلالی
  5. فرقان احمد

    محفل کے خاموش اوربے آباد گوشے۔۔۔!

    کوئی سال پہلے کا واقعہ ہے۔ مصطفیٰ زیدی کا ایک شعر تلاش کرتے ہوئے نیٹ گردی کے دوران ہماری نظر جناب پپو کے ایک مراسلے پر پڑی؛ مراسلے میں تو ایسی کوئی خاص بات نہ تھی تاہم ، ہمیں یک گونہ حیرانی تب ہوئی جب ہم نے دیکھا کہ موصوف پپو (طارق سلیم صاحب) نے اپنے دستخط میں اس شعر کو جگہ دے رکھی ہے۔ شعر کچھ...
  6. شکیل حنیف مالیگاؤنوی

    یاد : اولین غزم

    اولین غزم ﴿ غزم : میری ایک نئ اختراع جس میں کم از کم ایک مکمل شعر ہوتا ہے اور باقی آزاد نظم جو اس شعر کی وضاحت کرتی ہے۔﴾ ♓یادⓂ سنو ہمدم تمہاری یاد ایسی چیز ہے جس کو بھلانا لاکھ چاہا پر بھلا ہرگز نہیں پایا تیرے آنے سے پہلے بھی تیرے جانے سے اب تک بھی نہ جانے کون کون آیا مگر تجھ سا نہیں...
  7. شکیل حنیف مالیگاؤنوی

    یاد : ایک تازہ غزم

    اولین غزم ﴿ غزم : میری ایک نئ اختراع جس میں کم از کم ایک مکمل شعر ہوتا ہے اور باقی آزاد نظم جو اس شعر کی وضاحت کرتی ہے۔﴾ ♓یادⓂ سنو ہمدم تمہاری یاد ایسی چیز ہے جس کو بھلانا لاکھ چاہا پر بھلا ہرگز نہیں پایا تیرے آنے سے پہلے بھی تیرے جانے سے اب تک بھی نہ جانے کون کون آیا مگر تجھ سا نہیں...
  8. کاشفی

    بہت ہی یاد آتی ہو

    بہت ہی یاد آتی ہو بہت ہی یاد آتی ہو ذرا ملنے چلی آؤ مجھے کچھ تم سے کہنا ہے زیادہ وقت نہیں لوں گا ذرا سی بات کرنی ہے نہ دُکھ اپنے سنانے ہیں نہ کوئی فریاد کرنی ہے نہ یہ معلوم کرنا ہے کہ اب حالات کیسے ہیں؟ تمہارے ہمسفر تھے جو تمہارے ساتھ کیسے ہیں؟ نہ یہ معلوم کرنا ہے تیرے دن رات کیسے ہیں؟ مجھے بس...
  9. کاشفی

    بہزاد لکھنوی تم یاد مجھے آجاتے ہو - بہزاد لکھنوی

    تم یاد مجھے آجاتے ہو (بہزاد لکھنوی) تم یاد مجھے آجاتے ہو جب صحنِ چمن میں کلیاں کھل کر پھول کی صورت ہوتی ہیں اور اپنی مہک سے ہر دل میں ایک تخمِ لطافت بوتی ہیں تم یاد مجھے آجاتے ہو تم یاد مجھے آجاتے ہو جب برکھا کی رُت آتی ہے، جب کالی گھٹائیں اُٹھتی ہیں جس وقت کہ رندوں کے دل سے ہوحق کی صدائیں...
  10. محمد علم اللہ

    بچپن کی ایک یاد----اپنی ڈائری سے (یوم اطفال کی مناسبت)

    محمد علم اللہ اصلاحی یہ گرمیوں کا موسم تھا ،ہم بچے گھر کے بر آمدے میں کھیل رہے تھے۔کہار اپنے کاندھوں پر اور آدی واسی خواتین اپنے سروں کے اوپر کچے آموں کی ٹوکریاں لئے ”آم لے لو ،آم لے لو“کی آواز لگاتے ہوئے گلی سے گذر رہے تھے۔امی نے آ م والوں کو رکوایا اور مول بھاﺅکرنے لگی ،غالبا زیادہ مہنگے ہونے...
  11. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی اک دیا دل میں جلانا بھی، بجھا بھی دینا

    اک دیا دل میں جلانا بھی، بجھا بھی دینا یاد کرنا بھی اُسے روز، بھلا بھی دینا کیا کہوں یہ مری چاہت ہے کہ نفرت اُس کی؟ نام لکھنا بھی مرا، لکھ کے مٹا بھی دینا پھر نہ ملنے کو بچھڑتا تو ہوں تجھ سے لیکن، مُڑ کے دیکھوں تو پلٹنے کی دعا بھی دینا خط بھی لکھنا اُسے، مایوس بھی رہنا اُس سے جرم کرنا بھی مگر...
  12. نیرنگ خیال

    جانے وہ انمول خزانہ میں نے کہاں چھپایا تھا

    آج فراغت پاتے ہی، ماضی کا دفتر کھولا ہے تنہائی میں بیٹھ کر، اپنا ایک ایک زخم ٹٹولا ہے چھان چکا ہوں جسم اور روح پر آئی خراشوں کو الٹ پلٹ کر دیکھ لیا ہے ارمانوں کی لاشوں کو کمرے میں اسے کہیں رکھا تھا، یا دل میں کہیں دفنایا تھا جانے وہ انمول خزانہ میں نے کہاں چھپایا تھا ساری عمر کا حاصل تھی، یہ...
  13. تنویرسعید

    تیری فرقت میں رو رو کر

    تیری فرقت میں رو رو کر میرے دل میں اس کا جادو ہو گیا ہے مجھے لوٹنے کا اس کا ارادہ ہو گیا ہے مجھے دال میں کچھ کالا نظر آتا ہے جو ستم کم اور کرم زیادہ ہو گیا ہے اس دل میں کوئی بائی پاس نہیں رہا میرے دل کا راستہ سیدھا سادہ ہو گیا کتنا جلد تو نے مجھے امیر سے فقیر کیا میری دوستی سے...
Top