آج ایک بہت لمبے عرصے بعد ویسے ہی اس دنیا کی رنگینیوں میں کھوئے ہوئے کسی نے اس اردو ادب محفل کی یاد دلا دی تو سوچا چلو اک بار پھر سے کرتے ہیں۔۔۔
گوگل کیا تو پتہ چلا ماشااللہ اردو محفل نہ صرف یہ زندہ ہے بلکہ چل بھی رہی ہے۔۔۔ کیونکہ اُس زمانے کی بہت سی سائیٹس اب ہیں ہی...
یہ تحریر اردو میں پڑھنا سلسلے کی تیسری تحریر ہے، پہلی دو تحریریں آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں:
ریاضی کو اردو میں پڑھنا
نظامِ شمسی کو اردو میں پڑھنا
کیمیا کو اُردو میں پڑھنا
کیمیا کا مضمون کسی تعارُف کا محتاج نہیں۔ جب کوئی طالب علم میٹرک کے کسی ایک مضمون میں فیل ہو تو وہ مضمون عموما ریاضی ہوتا ہے ۔...
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں جوہر ٹاون ای ٹو میں قیام پذیر تھا۔ گھر کی گلی کے اختتام پر بائیں ہاتھ ایک پان کی دکان تھی جو رات دیر گئے تک کھلی رہتی تھی۔ میں یوں تو پان نہیں کھاتا لیکن کبھی کبھار میٹھے یا سونف الائچی والے پان سے منہ کا ذائقہ بدل لیتا ہوں۔بوتل اور ڈبوں کے جوس وغیرہ بھی برائے...
کچھ عرصہ پہلے جاپان کے موسمِ خزاں کی کچھ تصاویر شریکِ محفل کرنے کے لیے ایک لڑی شروع کی تھی۔
جاپان کا موسمِ خزاں
اب اگرچہ بہار کا موسم گزر چکا ہے اور گرمیاں اپنا زور دکھا رہی ہیں، پھر بھی ارادہ ہے کہ جاپان میں گزارے ہوئے موسمِ بہار کی چند یادیں تصاویر کی شکل میں پوسٹ کی جائیں۔
السلام علیکم گروپ ممبرز
ایک پروجیکٹ کے سلسے میں بائ روڈ اوکاڑہ جانا ہو رہا ہے
پچھلی دفع صبح ناشتہ ہم نے حاجی عثمان ہوٹل پر کیا جو کہ سندر اڈے سے آگے آتا ہے۔ ناشتہ جلدی ختم ہو جاتا ہے اور ساڑھے نو کے بعد پراٹھے ختم اور روایتی کھانے چلتے ہیں
ہم نے ماش کی دال ، پلائو، چائے، پانی کی بڑی بوتل لی...
فن لینڈ میں اس سال معمول کے مقابلے میں کافی گرمی پڑی، جس کے اثرات سے درختوں کے پتے ابھی تک قائم و دائم ہیں۔ گرچہ پتوں نے زرد اور سرخ رنگ سے موسمِ خزاں کی آمد کا پتا دینا شروع کر دیا ہے۔ عام طور پر فن لینڈ میں ستمبر کے وسط میں ہی کافی پتے زرد اور سرخ ہو کر زمین پر گرنا شروع کر دیتے ہیں۔
جب بھی...
اس غریب الدیار کو ۲۰۰۳ تا ۲۰۰۹ بسلسلہ تعلیم و تحقیق جاپان رہنے کا شرف حاصل ہوا۔ اس لڑی میں اس دور کی یادیں تصاویر کی صورت میں گاہے بگاہے چسپاں کرتا رہوں گا۔ فوٹو گرافی کے فن میں بالکل کورا ہوں۔ فوٹو کے جمالیاتی پہلو سے زیادہ یاداشتوں کی شراکت مقصود ہے۔
کچھ دنوں قبل نیرنگ خیال بھائی نے ڈاکٹر کبیر اطہر کا خوبصورت کلام پوسٹ کیا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ یہ زمین عباس تابشؔ صاحب نے بھی استعمال کی ہے۔
جس پر فلک شیر بھائی اور نیرنگ خیال بھائی نے اپنی کچھ یادیں تازہ کیں۔ جس پر میری بھی کچھ ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ اور اس زمین کے مالکان کی اجازت کے...
منظر بھی عجیب ہوتے ہیں۔ کبھی کوئی منظر انسان کو کھینچ کر ماضی میں لے جاتا ہے تو کبھی کوئی منظر اس کو واپس حال میں کھینچ لاتا ہے۔ لیکن کچھ منظر ایسے دلفریب ہوتے ہیں کہ انسان ان کو دیکھ کر یادوں میں اس قدر دھنس جاتا ہے کہ پھر اس کو واپس حال میں آنا تکلیف دیتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ وہیں وہ منظر ٹھہر...
جمعرات، 2 جولائی، 2015
محمد علم اللہ
خود کو بچپن کے دنوں میں لےگئے تو ایک ہوک سی دل میں اٹھی ۔کہاں وہ مستیوں ، رنگ رلیوں ، بے فکریوں کے دن اور کہاں یہ کمپٹیشن ، امتحان ، پڑھائی ، نوکری کی تلاش ، بچھڑے رشتے ، دوستوں کی کرم فرمائیاں ، ناراضگیاں،دغابازیاں یعنی کہ بے شمار حاضر اور ماضی کی یادیں ایک...
وہ ان کے بات کرنے کی ادائیں یاد آتی ہیں
وہ خاموشی کی پیاری سی فضائیں یاد آتی ہیں
وہ ان کا دست برداری سے پہلے مانگنا ہم کو
وہ بعد از اشک شوئی بھی دعائیں یاد آتی ہیں
وہ ان کا روٹھنا پیہم ، وہ دل کی بے کلی ہردم
مگر اب دل کو وہ ساری عطائیں یاد آتی ہیں
نہ یاد آئی برائی سوچنے پر بھی کبھی ان کی
بھلے...
اس دھاگے میں محفلین اپنے بچپن کے واقعات شیئر کر سکتے ہیں۔ خاص کر وہ شرارتیں جن سے آج تک پردہ نہیں اٹھ سکا۔ ہم نہیں چاہتے کہ آپ کی ذہانت کے قصے ماضی کے دھندلکوں میں ہی پوشیدہ رہیں بلکہ آپ یہاں تشریف لائیں اور اخلاقیات کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے بچپن کی یادیں ہمارے ساتھ شیئر کریں۔