یہ لڑی میں نے اِس لئے شروع کی ہے کہ ہمارے شہر کراچی میں گاڑیوں کی وجہ سے بہت زیادہ دھواں اور گردوغبار ہوچکا ہے جس کی وجہ سے بارشیں بہت کم ہوتی جارہی ہیں۔ ہم کراچی والوں کو تو بہت زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے دھویں اور گردوغبار کی وجہ سے بارشیں بھی کم ہونے لگ گئی ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہیں...
رائٹر عبدالقدیر
تاریخ 21 ستمبر 2017
جگہ کراچی
کل رات میں میرا کمپیوٹر آخری سانسیں لے رہا تھا بار بار چلتے چلتے میں خود بہ خود ریاسٹارٹ ہو جاتا تھا میں نے سوچا کہ یہ ریم کی وجہ سے ہوگا میں نے ریم نکالی پھر لگائی پر کچھ افاقہ نہ ہوا میرے پاس دو ریمیں تھیں میں نے سوچا کہ شاید ان میں سے کوئی ایک...
رائٹر : عبدالقدیر
تاریخ: 21 ستمبر 2017
اپنے مضمون کو مختصر اور جامع الفاظوں سے پُر کیجیئے ۔
کسی بھی کام کو بار بار کرنے سے اُس کام میں مہارت ہو جاتی ہے ۔ ایسے ہی مضمون نویسی بھی ہے ۔ سب سے پہلے مضمون کا عنوان تحریر کریں۔عنوان صفحہ کے بالکل اوپر بیچ میں آئے گا ۔ اُسکے بعد مضمون...
عنوان بتائیں تحریر کا آپ لوگوں کی رائے چاہئیے۔ اِس تحریر کے بارے میں اور کُھل کر تنقید کرسکتے ہیں اور اِس تحریر میں اگر کوئی تبدیلی چاہتے ہیں تو وہ بھی بتادیں یہ تحریر میں ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر پوسٹ کرونگا ہوسکتا ہے آپ کا عنوان یا مشورہ میرے کام آجائے یہ ریکویسٹ ہے کوئی زبردستی نہیں ہے مثبت...
السلام وعلیکم میرے دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آپ لوگوں کے درمیان آکر بہت اچھا لگتا ہے پڑھے لکھے لوگ واقعی کسی نے سچ کہا ہے کہ چراغ سے چراغ جلتا ہے مجھے آپ لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے میں ابھی اِس فورم پر بھی نیا ہوں میں نے ایک ویڈیو بنائی اُس ویڈیو میں میں نے اپنی زندگی کے کچھ...
السلام وعلیکم میرے دوستوں اِس ویڈیو میں میں نے بتایا ہے کہ ایم ایس ورڈ کی فائل میں پاسورڈ کیسے لگاتے ہیں بہت سے دوستوں کو پریشانی ہوتی ہے کہ ایم ایس ورڈ پر کام کیا بہت دیر تک ۳ یا چار گھنٹے بیٹھ کر کام کیا میرے دوست پانی پینے گئے کسی دوست احباب نے اُن کی فائل کو کھلا ہوا پایا تو اُس پر اپنے...
چھ اصول ایسے جن پر عمل کرکے مقصد کو حاصل کرنا نہایت ہی آسان ہوجائے گا انشااللہ اور دولت کمانے میں بھی یہ اصول آپ کو نہایت ہی فائدہ مند ثابت ہونگیں آپکی زندگی ایک نیا موڑ لے گی انشااللہ یہ اصول بار بار کے تجربہ سے صحیح ثابت ہوئے ہیں جن لوگوں نے ان اصولوں پر عمل کیا ہے وہ ترقی کرکے آج کامیاب...
میں نے کسی سے سنا تھا کہ ایک بادشاہ کو اگر جنگل میں بھی چھوڑ دیا جائے تو وہ وہاں پر بھی اپنی بادشاہت قائم کرلیتا ہے وہ ہوتا ہے بادشاہ یہ تو تھی بادشاہ کی بات لیڈر بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے یہ سمجھ لیں جس نے لیڈر بننا ہوتا ہے وہ اپنی حرکات وسکنات سے ہی بتا دیتا ہے کہ میں لیڈر ہوں یا لیڈر بننے...
جس نے استغفار کو لازم پکڑا اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ پیدا کردے گا اور پریشانی سے نجات دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوگا۔