بہت سی دوسری خواتین مصنفین کی طرح بانو قدسیہ کی تحریروں کے آگے بھی سوالیہ نشان لگایا جاتا تھا کہ وہ خود نہیں لکھتیں بلکہ انھیں ان کے شوہر اشفاق صاحب لکھ کر دیتے ہیں۔
ایسا اس لیے بھی تھا کیوں کہ دونوں کی تحریر کا اسلوب اور موضوعات بھی ملتے جلتے ہوا کرتے تھے۔
دوسری طرف بانو قدسیہ بھی ہمیشہ نہ صرف...