کرلپ (سنٹر فار ریسرچ ان اردو لیگویج پراسیسنگ ، ادارہ تحقیقات اردو) نے اپنی ویب سائٹ کو دوبارہ ڈیزائن کیا ہے اور اس کی شکل و صورت پہلے سے کہیں بہتر ہوگئی ہے۔
مزید براں جو تحائف وہاں پر میسر ہیں :
144000 الفاظ پر مشتمل اردو الفاظ وکلمات کی فہرست!
اردو کے ممکنہ ترسیمہ جات کی فہرست یونی کوڈ میں...