عزیزان گرامی
تسلیمات
اردو تحریر میں اردو کے پہلے آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے نئے شمارے کے ساتھ پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آپ کے پسندیدہ آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے شمارہ ۵۸ مطابق اپریل تا جون ۲۰۲۳ء کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے...
عزیزانِ گرامی
تسلیمات
آپ کے اپنے جریدے 'سمت' کا جشن زریں مبارک ہو۔
اور اس کے ساتھ ہی اس منفرد ادبی جریدے کے پچاسویں شمارے، جشنِ زریں نمبر کے ساتھ حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے دو حصوں کا اعلان کیا جا چکا تھا، لیکن عملی طور پر اس کے تین حصے ہو گئے ہیں، اضافی حصہ 'ضمیمۂ فاروقی' ہے جس کے...
سہ ماہی اردو محفل
اکتوبر تا دسمبر 2019
السلام علیکم،
آج ہم اردو محفل کے سہ ماہی ادبی رسالے کا آغاز کر رہے ہیں ۔ یہاں تمام اراکین خود سے اپنی تحاریر شامل کریں گے۔ چونکہ یہ ایک جاری مجلہ ہے اس لئے رسالے کی مدت اور تحاریر ارسال کرنے کا دورانیہ ایک ہی ہوگا۔
سہ ماہی اردو محفل ، محفل کے اساتذہ...
سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے پرانے شمارے میں نے ای سنپ فولڈر میں پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس وقت تک شمارہ ایک سے شمارہ 6 تک اپ لوڈ کر چکا ہوں۔ ورڈ داکیومینٹ کی شکل میں۔
یہ یہاں ہے:
http://www.esnips.com/web/Samt/
دار العلوم دیو بند کا جریدہ یہاں آن لائن ہے:
http://www.darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/index.php
مزے کی بات ہے کہ جب شمارے کو کلک کریں تو تصویری صفحہ سسامنے ہوتا ہے۔ لیکن ڈاؤن لوڈ کو کلک کریں تو اردو تحریر میں مضمون پیشِ نظر ہوتا ہے۔
مثلاً...
کبھی میں نےا طلاع دی تھی کہ دیدہ ور‘ نامی برقی جریدہ شروع ہونے والا ہے۔ اس کا اجراء ہو گیا ہے۔ دیکھیں:
http://www.deedahwar.com/
علی گڑھ اردو کلب نامی یاہو گروپ کے اس جریدے کو فلیش سے سجایا گیا ہے۔ اگرچہ ان کی فائلیں ساری نفیس نستعلیو؎ق فانٹ میں تھیں جیسی کی مدیر اعلیٰ صہیب نے مجھے بتایا تھا۔...
ادبی جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ابت اپریل تا جون 2008ء جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ شمارہ دو مقامات پر دستیاب ہے۔ ایک اپنی پرانی جگہ:
http://samt.ifastnet.com
اور دوسری نئی جگہ۔۔۔ تشکر میرے اپنے (My Own) ان کے دومین پر:
http://samt.neturdu.com
اس شمارے کے مشمولات میں اردو محفل کا مواد بھی کافی ہے،...
اس وقت جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں، سمت کا تازہ شمارہ اپ لوڈ ہو رہا ہے دوسری ٹیب میں۔
عقیدت کے تحت والد محترم صادق اندوری کی حمد، اور منظور ہاشمی کی نعت شامل ہے۔
اس شمارے میں تین گوشے ہیں۔
پہلا گوشہ میرے نانا کی یاد میں ہے۔ مولوی احمدعلی کا یہ کلام پہلی بار منظر عام پر ’بادۂ کہن‘ کی شکل میں...
سمت کا شمارہ۔ ۹ (اکتوبر تا دسمبر 2007) آن لائن کر دیا گیا ہے۔
ہرسوں رات کو ہی کر دیا تھا لیکن یہاں اطلاع دینا بھول گیا تھا۔
اس شمارے کے مشمولات:
یادِ رفتگاں:
قرۃ العین حیدر:
ورجینیا وولف سے سب ڈرتے ہیں۔ سلام بن رزاق
اونچی ناک والی ناول نگار,,,,,مسعود اشعر
عینی آپا کے چار افسانے:
ستاروں...
جریدے ’سمت‘ کے شمارہ آٹھ، جولائی تا ستمبر ۲۰۰۷ء کے مشمولات یہاں پیش ہیں۔ یہ جلد ہی اپ لوڈ ہوگا۔
خصوصی گوشہ: عبدالرحیم نشتر
مضامین
عبدالرحیم نشتر کا شعری دائرہ۔ ساحل احمد
عبدالرحیم نشتر کے لفظی پیکر: اعجاز عبید
انتخابِ کلام
ہوا کے ہاتھ میں پتھر دبا کر بھیج دیتا ہے
ہمیں یہ چھو ڑ گیا...
سمت کا تازہ شمارہ ’نسائیت ، تانیثیت اور نسائی ادب نمبر‘ آن لائن ہے۔ یہ شمارہ اپریل تا جون 2007 کا شمارہ ہے۔ اس کے مشمولات ہیں:
مضامین:
اردو ناول اور خواتین: قرۃالعین حیدر
تانیثیت: ایک تنقید ی تھیوری: پس منظر:۔ ڈاکٹر عتیق اللہ
ہمصر شاعرات کے کلام میں تانیثی رویےّ: ترنّم ریاض
سیدہ نسرین...
جنوری تا مارچ ۲۰۰۷ کا شمارہ ۶ تیار کر دیا تھا اور سوچا تھا کہ آج اپ لوڈ کر دوں کہ منیر نیازی کا گوشہ شامل کرنے کا خیال آ گیا۔ اگرچہ اسے میں نے اردو نمبر کا نام دیا ہے۔بہر حال پرسوں تک نہیں کر سکا تو جنوری کے پہلے ہفتے میں، حیدر آباد سے واپسی پر انشاء اللہ اپ لوڈ کر دوں گا۔
مشمولات:
اردو نمبر...
دوستو
’سمت‘ اردو تحریر میں اردو کا پہلا آن لائن جریدہ اپنا پانچواں شمارہ اکتوبر تا دسمبر 2006ء ’احمد ندیم قاسمی نمبر‘ ریلیز ہو گیاہے۔ دیکھیں:
http://e-samt.4t.com
http://e-samt.tk
مشمولات:
مضامین اور نثری خراجِ عقیدت: شمس الرحمن فاروقی، جمیل الدین عالی، مجتبیٰ حسین، خالد اختر، رفعت سروش،...
سمت کا اگلا شمارہ قاسمی نمبر ہوگا، اس کا اعلان کر چکا ہوں۔
میری درخواست پر اردو دنیا کے نائب مدیر فیروز عالم نے گوشۂ ندیم قاسمی کی ساری فائلیں سمت کے قاسمی نمبر کے لئے بھیج دی ہیں۔ انٹر نیٹ پر تصویری شکل میں یہ یہاں موجود ہے۔...
تازہ شمارہ جولائ تا ستمبر 2006 شائع ہو گیا ہے۔
اس شمارے کے مشمولات:
خصوصی گوشہ: فرزانہ نیناں:
فرزانہ نیناں کا تعار ف(اعجاز عبید)۔ میری شاعری (فرزانہ نیناں)۔ فرزانہ نیناں کی غزلیں اور نظمیں
گاہے گاہے۔۔۔۔:
نظّارہ درمیاں ہے۔۔۔ قرأۃ العین حیدر
مسدّسِ بد حالی۔۔۔۔ ضمیر جعفری
یادِ رفتگاں:
نشتر...