اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں تو کہیے الحمدللہ!
آپ کہیں گے مونگ پھلیاں کھانا کون سا ایسی بڑی بات ہے۔ آپ کی بات درست ہے لیکن یہ کوئی اتنی معمولی بات بھی نہیں ہے۔ مونگ پھلی کھانے کا مطلب یہ ہے کہ:
- آپ اچھے خاصے فارغ انسان ہیں۔ :)کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو اتنی فرصت مل جاتی ہے کہ آپ آرام...