زبیر بھائی نے بچپن کی جھلک شروع کیا تو تصاویر کے ساتھ جڑی اور بہت سی چیزیں ذہن میں روشن ہوتی چلی گئیں۔ وہ ماں کی ٹانگوں پر جھولے لینا اور لوریاں سننا۔۔۔ابو سے پیسے لے جا کر ٹافیاں خرید خرید کر کھانا۔ اور شام کو مغرب کی اذاں کے ساتھ ہی تھک کر آنکھیں موند لینا۔
ایک یہ دن جب جاگی راتیں دیواروں کو...