وزن کی کمی میں پانی کا کردار
ڈائٹنگ کے عمل میں پانی پینے میں اضافہ بہت ضروری ہے ۔ ماہرین غذائیت کی رائے کے مطابق پانی نہ صرف خون کو فاسد مادوں سے پاک کرتا ہے بلکہ یہ جسم کوموٹاپے سے نجات دلانے میں بھی انتہائی معاون ہے ۔ نہار منہ تین گلاس پانی پی لیا جائے ۔ تقریباً گھنٹہ بھربعد ناشتہ کیا جائے...