افسانہ فرخ انیق ریڑھی گوجرانوالہ

  1. فرخ انیق

    ریڑھی

    ریڑھی جولائی کا مہینہ جوبن پر تھا اور جی بھر کر آگ برسا رہا تھا۔ اگرچہ ساون نے کل رات ہی اپنی بساط کے مطابق تپتی سلگتی زمین کی پیاس بجھائی تھی مگر وہ گرمی ہی کیا جو دو بوند بارش سے سہم جائے اور دبک کر بیٹھ جائے۔ میں شاہین آباد سے ایک ڈیڑھ فرلانگ آگے جی ٹی روڈ اور سروس روڈ کے درمیان لگی...
Top