رات کو بڑے زور کا جھکڑ چلا۔ سیکریٹریٹ کے لان میں جامن کا ایک درخت گرپڑا۔ صبح جب مالی نے دیکھا تو اسے معلوم ہوا کہ درخت کے نیچے ایک آدمی دبا پڑا ہے۔مالی دوڑا دوڑا چپڑاسی کے پاس گیا،چپڑاسی دوڑا دوڑا کلرک کے پاس گیا، کلرک دوڑا دوڑا سپرنٹنڈنٹ کے پاس گیا،سپرنٹنڈنٹ دوڑا دوڑاباہر لان میں آیا۔ منٹوں میں...
معزز محفلین، السلام علیکم
یہ افسانہ لکھنے کی میری پہلی کوشش ہے۔ تمام صاحب علم لوگوں اور سینئرز سے تنقیدی و اصلاحی مدد کی گزارش ہے۔ میں مشکور ہوں گی اگر مجھے میری لکھی گئی نثر کی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ کیا جائے۔ اس طرح مجھے یقینا اچھا لکھنے کی ترغیب ہو گی۔ شکریہ
وہ اسکول وین سے اتری...
یہ اکیسویں صدی کا آغاز تھا اور ٹیکنالوجی دن بدن اپنے کمالات دکھاتے ہوئے آسمان کی بلندی کو چھو رہی تھی ٹیلی-فون اس دور کی سب سے عظیم ایجاد تھی.
کافی حد تک لوگوں نے اپنے گھروں میں ٹیلی-فون کو جگہ دے دی سوائے ان لوگوں کے جو بہت غریب تھے.
حامد نے جلدی جلدی ٹیلی-فون پر نمبر ڈائل کیا وہ اس وقت اپنے...
”نظام آباد“
چہار جانب رات کا مہیب سناٹا طاری تھا رات کے سکوت میں کہیں کہیں آوارہ کتوں کے غول قوال پارٹی کی طرح الاپ چھیڑتے اور خاموش ہوجاتے ۔۔ کچھ دیر کی خاموشی کے بعد ۔۔ داد، نہ پاکر ایک بار پھرالاپ راگتے۔۔۔ اور آگے بڑھ جاتے ۔۔۔جھینگر اور مینڈک بھی موسیقی کو مذہب خیال کرتے ہوئے اپنے اپنے سر...