بچپن میں جب کبھی بڑے بھائ بہن یا ابّا فیملی ٹری (family tree) کی بات کرتے تھے تو میں سمجھتا تھا ہمارے گھر کے صحن میں لگے بوڑھے نیم کے درخت کی بات ہو رہی ہے۔
اس عمر میں یہ تو پتہ تھا کہ ہمارے سب سے چھوٹے بھائ کو کسی نے درخت سے توڑ کر امّا کے پاس اسپتال پہنچا دیا تھا اور ہم سب خاندان والے...