افطار

  1. عرفان قادر

    ہو میری طرف سے تمھیں افطار مبارک!

    رحمت کا مہینہ ہے پُر انوار مبارک بخشش کے مسلماں ہیں طلبگار، مبارک ہے عید کے دن اُس کی ضمانت پہ رہائی شیطان ہوا جس میں گرفتار، مبارک ٹی وی پہ جو اَب آ کے دکھائیں گے تماشے عالِم نہیں، جوکر یا اداکار مبارک چالیس کلو کا ہے جو رمضان سے پہلے ہو جائے گا نوّے کا، مِرا یار، "مُبارک" تاجر نے ہر اک...
  2. محمد اجمل خان

    ماہ رمضان کی برکتوں والا شب و روز

    اللہ کی رحمتوں‘ برکتوں اور نعمتوں والا مہینہ آنے والا ہے ۔ بس چند دنوں میں ہی آنے والا ہے۔ اور گنتی کے چند دنوں کیلئےہی آنے والا ہے۔ ہمارے رب نے کتنے پیار سے فرمایا ہے : ’ أَيَّامًا مَّعْدُودَاتٍ ‘ گنتی کے چند دن ہی تو ہیں۔ بے شک گنتی کے چند دن ہی تو ہیں: اللہ تعالٰی کا قرب اور خوشنودی حاصل...
  3. نیرنگ خیال

    چوہدری اور افطار از قلم نیرنگ خیال

    چوہدری اور افطار احباب کے مابین رمضان کریم میں افطار پارٹیوں کا عروج نصف رمضان گزرنے کے بعد ہی شروع ہو تاتھا۔ لیکن چوہدری کو افطار پر بلانے سے چڑ تھی۔ افطار پر جاتے تو سہی لیکن بلاتے کبھی نہ تھے۔ کہتے میاں میں ایک نیک آدمی ہوں۔ لہذا میری خواہش یہ ہوتی ہے کہ جو بھی مجھے افطار کروائے میرے اس دن...
  4. عمار ابن ضیا

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    یوں تو اس روداد کا آغاز اس وقت سے ہونا چاہیے جب بیٹھے بٹھائے اچانک تقریب کے مہمانِ خصوصی نے ملاقات کی روداد لکھنے کی ذمہ داری ہم پر عائد فرما دی، لیکن ہم پھر بھی تمام خاطرات ملحوظ رکھتے ہوئے ابتدا سے حال بیان کرنے کو تیار ہیں۔ :) چند دن پہلے ابوشامل (فہد کیہر) کا پیغام آیا کہ اتوار، ۲۱ جولائی کو...
  5. باذوق

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    افطار میں تاخیر ۔۔۔ خلافِ سنت ہے ! امت مسلمہ کو اس بات کی خوش خبری دی گئی ہے کہ وہ جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی (مغرب کی اذاں کے ساتھ ہی روزہ افطار) کریں گے ، خیریت سے رہیں گے ۔ حضرت سہل بن سعد (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : اس وقت تک لوگ خیر و...
Top