جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
اسلام آباد…جسٹس تصدق حسین جیلانی پاکستان کے اکیسویں چیف جسٹس بن گئے۔ صدر ممنون حسین نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ،جس میں صدر ممنون حسین ،وزیراعظم،وفاقی کابینہ کے ارکان، قائد حزب اختلاف...
میری تجویز ہے کہ جیسے پاکستان میں ،6 ستمبر یوم دفاع ہے،7 ستمبر یوم فضاءیہ ہے،28 مئی یوم تکبیر ہے، 23 مارچ یوم جمہوریہ ہے ایسے ہی 16 مارچ کو یوم عدلیہ کے طور پر منانا چاہئے۔
16 مارچ کو مشرفی آمریت سے معزول ہونے والے معزز جج عوامی دباو کے نتیجے میں بحال ہوئے اور عدلیہ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ...
جناب چیف جسٹس فرماتے ہیں:
ویسے ان کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی، انہوں نے اپنے دور میں شاندار مثالیں قائم کی ہیں اور کرتے رہیں گے جو کہ آنے والوں کے لیے مثال ہوں گی۔