یہنظم نہیں ؛بلکہ خالقِ کائنات سے ایک فریاد ہے ،اسے فریاد ہی سمجھیں ! الف عین صاحب اور دیگر احباب کی خدمت میں !
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
وہ کشمیر ہوں میں!
افتخاررحمانی فاخرؔ
الٰہی مقید ہیں جس کی صدائیں٭جو کامل ہو زنداں ، وہ کشمیر ہوں میں
ہوئی ختم زینت ، جہاں کی خدایا٭رہا جو نہ خوباں ، وہ...