کوئی چارہ ساز ہوتا‘ کوئی غم گسار ہوتا
ان کے دروازوں پر دستک دی جائے، جن کے دل پتھر ہو گئے، جنہوں نے 27رمضان المبارک کی شب وجود میں آنے والے وطن سے بے وفائی کا ارادہ کر لیا ع
دامن کو اس کے آج حریفانہ کھینچئے
اللہ کا نام لے کر ارادہ کر لیاہے اور انشاء اللہ اب اس پر عمل کر کے رہوں گا۔ اس کے...
آج کل میرا موڈ کچھ معروضی سا ہورہا ہے۔ فوجی چالیں اور سامان حرب و ضرب سے میری دلچسپی بچپن سے ہے اور جتنا بھی ٹوٹا پھوٹا مطالعہ کیا ہے اس کے بعد یہ سوال کلبلا رہا ہے ذہن میں کہ "کیا پاکستان کی فوج اپنی موجودہ صورتحال میں ایک اہل فوج ہے اور اگر نہیں تو اس میںکیا تبدیلیاں ہونا چاہئیں؟"
تو بھائیو...