اجتماعی انٹرویو

  1. فرقان احمد

    چودہویں سالگرہ اجتماعی انٹرویو، سلسلہ اول

    اردو محفل میں معروف اراکین کے انٹرویوز کا ایک خوب صورت سلسلہ تواتر سے جاری رہا، تاہم، ایک عرصہ ہوا، یہ سلسلہ موقوف ہے۔ ان دنوں سالگرہ کی چہل پہل ہے تو ذہن میں خیال آیا کہ اس مرتبہ بھی اجتماعی انٹرویو کا سلسلہ شروع کیا جائے۔ اس انٹرویو کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سلسلہ صرف سالگرہ کے ماہ میں جاری رہے...
  2. فرقان احمد

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    اردو محفل میں اجتماعی انٹرویو کی خوب صورت روایت موجود رہی ہے۔ تاہم، اس انٹرویو کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سلسلہ صرف سالگرہ کے ماہ میں جاری رہے گا۔ یہ اس سلسلے کی آخری لڑی ہے۔ جو محفلین پہلی اور دوسری لڑی میں جواب دینے سے رہ گئے تھے، ان کے لیے سلسلہ اول و دوم کے روابط پیش کیے جا رہے ہیں۔ اجتماعی...
  3. فرقان احمد

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    اردو محفل میں اجتماعی انٹرویو کی خوب صورت روایت موجود رہی ہے۔ تاہم، اس انٹرویو کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سلسلہ صرف سالگرہ کے ماہ میں جاری رہے گا۔ اس حوالے سے مزید ایک لڑی کا اجراء بھی کیا جا سکتا ہے تاکہ سوالات کی تعداد کم از کم تیس ہو جائے۔ جو محفلین پہلی لڑی میں جواب دینے سے رہ گئے تھے، ان کے لیے...
  4. فرقان احمد

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    اردو محفل میں اجتماعی انٹرویو کی خوب صورت روایت موجود رہی ہے۔ تاہم، اس انٹرویو کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سلسلہ صرف سالگرہ کے ماہ میں جاری رہے گا۔ اس حوالے سے دو مزید لڑیوں کا اجراء بھی کیا جا سکتا ہے تاکہ سوالات کی تعداد کم از کم تیس ہو جائے۔ مزید کہ، اس لڑی میں محفلین رضاکارانہ طور پر شریک ہو سکتے...
  5. زیک

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 10

    یہ ایوارڈ یافتہ سلسلہ پھر سے شروع کیا جا رہا ہے۔ چونکہ کئ ارکان کی نظر سے یہ سلسلہ پہلے نہیں گزرا ہو گا اور کچھ بھول چکے ہوں گے اس لئے پہلی تھریڈ‌ سے تعارف نقل کر رہا ہوں: تو آج کا سوال یہ ہے: آپ کے پاس ٹائم مشین ہے (جی ہاں میرے بہت سے سوالوں میں ٹائم ٹریول شامل ہے :) ) اور آپ 13.7 ارب...
  6. زیک

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 9

    ایک اور نادر موقع: نئی ٹیکنالوجی ایجاد ہوئی ہے جو آپ کی عمر بدل سکتی ہے اور بدلے گی بھی ایسے کہ آپ ہمیشہ اسی عمر کے رہیں گے۔ اب آپ سے یہ سوال ہے کہ آپ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عمر کے کس حصے میں رہنا پسند کریں گے؟
  7. زیک

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 8

    آپ کے پاس نادر موقع ہے ایک زبردست ڈنر کا۔ نہ صرف اس ڈنر کا کھانا بہترین ہو گا بلکہ خاص بات یہ ہے کہ اس ڈنر پر آپ کوئی سے 3 لوگ مدعو کر سکتے ہیں۔ یہ لوگ کسی بھی زمانے سے تعلق رکھ سکتے ہیں۔ شرط صرف یہ ہے کہ آپ ان کے نام بتائیں اور یہ کہ ان کو کیوں مدعو کر رہے ہیں
  8. زیک

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    اگر آپ کو سیر سپاٹے کے لئے کہیں بھی جانے کی کھلی چھٹی ہو تو آپ کہاں جانا پسند کریں گے؟ تین جگہیں بتائیں۔
  9. زیک

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    فرض کریں آپ کو سزائے موت دی جا رہی ہے اور اس سے پہلے آپ کو آفر کی جاتی ہے کہ آپ آخری کھانے میں جو چاہیں کھا سکتے ہیں تو آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟
  10. زیک

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    اگر آپ کے پاس ٹائم مشین ہو اور آپ کسی بھی ماضی کے کسی بھی زمانے اور جگہ سوائے ساتویں صدی عیسوی کے عرب جا سکتے ہوں تو آپ کس دور اور کس علاقے میں جانا پسند کریں گے اور کیوں؟
  11. فہیم

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    اجتماعی انٹرویو کے سلسلے کا چھوتھا سوال یہ ہے کہ سوال: ذہنی سکون کے لیے آپ کیا کرتے ہیں جیسے کچھ لوگ میوزک سنتے ہیں، کچھ تمباکو نوشی کرتے ہیں کچھ چائے ، کافی سے شغل کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ ویسے میں خود کسی کرسی یا پھر گاؤ تکیے سے اپنی پشت ٹکا کر اور آنکھیں بند کرکے زہن کو خیالات سے آزاد...
  12. D

    اجتماعی انٹرویو تیسرا سوال

    سوال: ایسی عادت اپ کی جو دوسروں کو ایک دم چڑا دے
  13. یاز

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    سوال: سوتے ہوئے جب موبائل فون کی گھنٹی بجتی ہے تو آپ کے کیا تاثرات ہوتے ہیں؟
  14. زیک

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    یہ بکٹ‌وومن کا آئیڈیا تھا اور اس کی میں نقل کر رہا ہوں۔ سوچا یہ ہے کہ یہاں تمام ارکان کو جاننے کا کوئی طریقہ اپنایا جائے۔ سو اس فورم میں باقاعدگی سے نیا تھریڈ شروع کیا جائے گا جس میں ایک سوال پوچھا ہو گا۔ اور تمام ممبران کو اس کا جواب دینا ہے۔ آپ کی شرکت ہی اس سلسلے کو کامیاب بنا سکتی ہے۔...
Top