ایک دوست کی فرمائش پر کاجو برفی کی ترکیب پیش کررہی ہوں ملاحظہ فرمائیے۔
اجزاء:
ڈیڑھ کپ کاجو
آدھا کپ شکر
ترکیب:
پہلے کاجو کا پاؤڈر بنالیجیے، کسی برتن میں چینی اور تین بڑے چمچ پانی ڈال کر ایک تار کی چاشنی بنالیجیے اب پاؤڈر بنے کاجوؤں کو چاشنی میں ڈال کر 4 سے 5 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیے۔ پھر...