کاہلی

  1. محمداحمد

    مِرا مزاج بچپن سے ہی کاہلانہ ہے

    مِرا مزاج بچپن سے ہی کاہلانہ ہے عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں سُست اور چُست ترین افراد کا سروے کرکے فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق کویت سُست ترین اقوام میں سب سے آگے اور چست یا متحرک ترین لوگوں کے ملکوں میں یوگنڈا سرفہرست ہے۔ اب بھئی ہم یہ کیوں سمجھیں کہ کویتیوں کا کاہل ہونا دولت کی بہ دولت...
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں

    سب سے پہلے تو اساتذہ اور شعراء سے معذرت، کہ اپنی اس بے تکی سی تک بندی کو قابلِ اصلاح نہیں سمجھتا. لہٰذا اصلاحِ سخن میں پوسٹ نہیں کیا. :) اس کو پہلے یہاں پوسٹ کر چکا ہوں. کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں زبان کھول نہ پائیں ہم اتنے کاہل ہیں پتہ تو چل ہی گئی آپ کو ردیف اس کی تو آگے خود ہی...
  3. نیرنگ خیال

    کاہلی پر چند اشعار

    اس دھاگے میں کاہلی پر اشعار پیش کیے جائیں گے۔ تمام آلکسیوں سے حسب توفیق حصہ ملانے کی درخواست ہے۔۔۔۔ پہلے پہل کاہلی کا تذکرہ اساتذہ کی زباں سے۔۔۔ میر تقی میر۔۔۔ موضوع کے لحاظ سے تھکی تھکی میر نہ پڑھا جائے۔۔۔ اپنی مثنوی شکار نامہ میں فرماتے ہیں۔۔۔۔ میری بھی خاطر نشاں کچھ تو کیا چاہیے میؔر نہیں...
  4. نیرنگ خیال

    غالب کیا ہے ترکِ دنیا کاہلی سے

    کیا ہے ترکِ دنیا کاہلی سے ہمیں حاصل نہیں بے حاصلی سے خراجِ دیہہِ ویراں، یک کفِ خاک بیاباں خوش ہوں تیری عاملی سے پرافشاں ہو گئے شعلے ہزاروں رہے ہم داغ، اپنی کاہلی سے خدا، یعنی پدر سے مہرباں تر پھرے ہم در بدر ناقابلی سے اسؔد قربانِ لطفِ جورِ بیدل خبر لیتے ہیں، لیکن بیدلی سے
Top