ایپل کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس میں ابھی تک صرف اردو کی بورڈ آیا ہے لیکن اردو لکھنے کا مزہ نہیں آتا کیوں کہ وہ جمیل نوری نستعلیق فاؤنٹ میں نہیں ہے، بس کچھ فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن ہیں جو جمیل نوری نستعلیق سپوٹ کرتی ہیں تو اس میں ٹِف فائل کو انسٹال کر لیا اور پھر جب کچھ لکھنا ہوتا ہے تو ایپلیکیشن...