الہ آباد کراچی پاکستان

  1. کاشفی

    اپنی اپنی جنّت - عالیہ تقوی

    اپنی اپنی جنّت (عالیہ تقوی - الہ آباد) شیخ جی بولے ایک لڑکے سے کام اچّھے کرو مرے بچّے دیکھنا ٹی وی، کھیلنا کریکٹ کرلو توبہ بس ان سے اب جھٹ پٹ رکّھو بس روزہ و نماز سے کام تاکہ جنّت میں پھر ملے انعام بولا لڑکا مجھے تو معاف کرو بس یہ جنّت تمہیں مبارک ہو شہد اور دودھ بیر اور انار مجھ کو ان...
  2. کاشفی

    اکبر الہ آبادی یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا - اس پر یہ سنگار اللہ اللہ - اکبر الہ آبادی

    غزل (اکبر الہ آبادی ) یہ عمر ، یہ حُسن اور ناز و ادا، ا س پر یہ سنگار اللہ اللہ مستیء نگہ اُف اُف کی جگہ ، سینے کا اُبھار اللہ اللہ یہ گیسوے پیچاں دام خرد یہ نرگسِ فتاں دشمنِ دیں یہ عارض رنگیں غیرتِ گل ہستی کی بہار اللہ اللہ گالوں میں ترے کندن کی دمک بالوں میں ترے عنبر کی مہک سینے پہ جواہر...
  3. کاشفی

    جہاں میں وہ ازل کے حُسن کا آئینہ دار آیا - ذیشان حیدر جوادی کلیم

    نعت مصطفی ﷺ (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) جہاں میں وہ ازل کے حُسن کا آئینہ دار آیا کہ جس کو دیکھ کر خود خالق اکبر کو پیار آیا حسیں ایسا کہ اُس کے حُسن پر یوسف بھی ہو قرباں اُسی کے عکس رُخ سے حُسن یوسف پر نکھار آیا وہ جس کی زندگی تھی اک نمونہ حُسنِ سیرت کا وہ جس...
Top