کالا باغ ڈیم کا معاملہ یوں تو تقریباً 6 دہائی پُرانا ہے-
لیکن حالیہ کچھ دنوں میں اس ڈیم کی اہمیت پر سوشل میڈیا پر منظم طریقے سے اہمیت ڈالی جا رہی- لیکن اس ساری کمپین میں دوسرا پہلو یکسر نظر انداز کیا جا رہا ہے-
احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس اہم موضوع پر روشنی ڈالیں- شکریہ !!
مسلم لیگ ن کے سینٹر جعفر اقبال نے الزام لگایا ہے کہ بھارت کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ 12 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے؟ جس پر پی پی پی اور اے این پی کے ارکان مشتعل ہو گئے ۔ تفصیل یوں ہے:
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر چودھری جعفر اقبال نے نقطہ اعتراض پر کہا بھارت صرف کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ...