کالا باغ ڈیم

  1. عبداللہ محمد

    کالا باغ ڈیم

    کالا باغ ڈیم کا معاملہ یوں تو تقریباً 6 دہائی پُرانا ہے- لیکن حالیہ کچھ دنوں میں اس ڈیم کی اہمیت پر سوشل میڈیا پر منظم طریقے سے اہمیت ڈالی جا رہی- لیکن اس ساری کمپین میں دوسرا پہلو یکسر نظر انداز کیا جا رہا ہے- احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس اہم موضوع پر روشنی ڈالیں- شکریہ !!
  2. الف نظامی

    کالاباغ ڈیم؛ ٹائم لائن

    16 ستمبر 2014 جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزی قائد سابق سینیٹر مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم تعمیر نہ ہونے سے اربوں روپے مالیت کا میٹھا پانی ضائع ہورہا ہے ، سیلابی صورتحال میں ہر سال کئی قیمتی جانیں سیلابی پانی کی نذر ہوجاتی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرگودھا کے عہدیداران سے...
  3. کاشفی

    جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف دھرنے جاری

    جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف دھرنے جاری حیدرآباد…جئے سندھ قومی محاذ کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ دو روز سے جاری ہے، حیدرآباد اور نواب شاہ کے بعد نوشہروفیروز میں قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جارہا ہے، طویل دھرنے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا...
Top