اردو ميں الف کو کس طرح لکهنا ہے؟
الف ممدودہ
الف ممدودہ کا مسئلہ صرف مرکّبات ميں پيدا ہوتا ہے- يعني دل آرام لکھا جائے يا دلارام- ايسي صورت ميں اصول يہ ہونا چاہيے کہ معياري تلفّظ کو رہنما بنايا جائے اور مرکّب جيسے بولا جاتا ہو، ويسے ہي لکھا جائے-
بغير مد کے: برفاب تيزاب سيلاب غرقاب سيماب...