الف ردیف دیوان منصور آفاق

  1. ن

    دیوان منصور آفاق کی لائبریری میں اپ لوڈنگ

    ردیف الف دیوان ِمنصور آفاق الف الہام mansoor afaq پہلی غزل جتنے موتی گرے آنکھ سے جتنا تیرا خسارا ہوا دست بستہ تجھے کہہ رہے ہیں وہ سارا ہمارا ہوا آگرا زندہ شمشان میں لکڑیوں کا دھواں دیکھ کر اک مسافر پرندہ کئی سرد راتوں کا مارا ہوا ہم نے دیکھا اسے بہتے سپنے کے عرشے پہ کچھ...
Top