باغ میں روتا ہے بلبل کرتا ہے فریاد دیکھ
اے بہار آجا کے گلشن کب سے ہے برباد دیکھ
کاش تیرے دل میں بھی ہوتا کہیں دردِ قفس
میں ہوں پنچھی قید کے قابل نہیں آزاد دیکھ
گر کوئی غمگین ہو تو اُسے تُو شاد کر
خُد ہمیشہ شاد رہ اور سب کو شاد دیکھ
الفعینیاسرشاہ،فلسفی،خلیلالرحمن،دیگر
جاسمن
خلیل الرحمن سہارن پوری
سیما علی
شمشاد
صابرہ امین
ظہیر احمد ظہیر الفعین
محمد خلیل الرحمٰن
محمد وارث
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
افاعیل--مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
------------------
تیرے سوا تو میرا کوئی نہیں سہارا
مشکل پڑی ہے جب بھی میں نے تجھے پکارا
---------------
میری مدد ہمیشہ میرے خدا نے کی ہے
جب ڈگمگائی کشتی تو مل گیا کنارا
-------------
رحمت بنا کے بھیجا محبوب کو خدا نے
اللہ...