الف عین ،یاسر شاہ ریحان قریشی،خلیل الرحمن

  1. ارشد چوہدری

    دعائیں برائے اصلاح

    افاعیل--- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------------ اپنا مجھے بنا لو کرتا ہوں میں دعائیں دل سے نکل رہی ہیں ہر دم یہی صدائیں ----------- مجھ کو حرم کی یادیں پھر سے ستا رہی ہیں بھولا نہیں ہوں اب تک وہ مکّے کی فضائیں --------------- میری دعا ہے تجھ سے در...
Top