الف عین اور دعگر تمام اہلِ محفل

  1. ارشد چوہدری

    دعائے صحت

    میں ہسپتال کی قرنطینہ وارڈ میں تین دن رہنے کے بعد گھر آیا ہوں اور چودہ دن تک ایک کمرے میں محدود رہنے کی ہدایت ہے اور اس وقت عمر بھی 66 سال ہے، استادِ محترم اور تمام احباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے
Top