الف عین ، محمد عباداللہ

  1. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب غزل

    کبھی جھگڑہ، کبھی غصہ، روایت توڑ دی ہم نے اسے ملتے نہیں ہیں اب محبت چھوڑ دی ہم نے طبیعت اب ہے یوں اپنی کہ سب چپ چاپ سنتا ہوں مسلسل بحث کرنے کی وہ عادت چھوڑ دی ہم نے گیا بچپن، گئے وہ دن کہ جب ہم کُھل کے ہنستے تھے مسلسل حادثوں سے اب شرارت چھوڑ دی ہم نے یہاں کہتا کوئی کچھ ہے، عمل ہوتا کوئی کچھ ہے...
  2. توقیر عالم

    برائے اصلاح

    بوجھ ہے جس کو اتارے جا رہا ہوں زندگی میں یوں گزارے جا رہا ہوں لوٹ آنے کی نہیں امید پھر بھی راستہ تیرا سنوارے جا رہا ہوں دشتِ ویراں میں نہیں معلوم کب سے نام تیرا میں پکارے جا رہا ہوں تو نہیں شاید مری قسمت میں جاناں کر کے سارے استخارے جا رہا ہوں ہے عجب یہ کھیل کے وہ بھی نہ جیتا رفتہ رفتہ میں...
  3. توقیر عالم

    کچھ اشعار برائے اصلاح

    پھر ہے مرے جذبات میں ہلچل برپا پھر سے ترے دیدار کے ارماں جاگے پھر شور ہے دریا میں تری یادوں کے پھر سے کئی سوئے ہوئے طوفاں جاگے نجانے کب تلک سہتا رہوں گا پرانے غم بُھلا ہی کب سکوں گا بہاروں کی طلب مجھ کو نہیں اب خزاں کے موسموں میں ہی رہوں گا دامنِ زندگی اب چھوٹنے کو ہے سلسلہ دھڑکنوں کا...
  4. ارشد چوہدری

    دعا سُن لے

    محترم جناب الف عین صاحب--جناب اعجاز قریشی صاحب--امجد علی راجا صاحب اوردیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست اے رب اب تو ہماری دعا سُن لے یہ ہے درد میں ڈوبی صدا سُن لے تجھ کو چاہنے کی ہے سزا یہ کیوں شکوہ کچھ تو اب اہلِ وفا سُن لے تیرے ہی لئے تو چھوڑا جہاں کو زندگی...
  5. ع

    برائے اصلاح

    محترم استاد@الف عین صاحب ریحان قریشی صاحب امجد علی راجا صاحب گراں پے از دو سرا لا الہ الا اللہ محیطء ارض و سما لا الہ الا اللہ نہیں ہے تیر و تفنگ نہ تختءسلطانی ہے زورءشیرء خدا لا الہ الااللہ ستم نہ چھین سکا ہےکبھی سلاسل میں بلال کے دل کی صدا لا الہ الا اللہ فنا پذیر وجودء جہاں...
  6. ساگرحیدرعباسی

    وقت بُرا بھی تو ہو سکتا ہے

    وقت بُرا بھی تو ہو سکتا ہے Poet: SAGAR HAIDER ABBASI By: sagar haider abbasi, Karachi درد دوا بھی تو ہو سکتا ہے ظرف بڑا بھی تو ہوسکتا ہے ضروری نہیں کوئی ہو بیوفا وقت بُرا بھی تو ہو سکتا ہے
  7. احمد وصال

    یہ اس کا شہر ھے ،تو شہر ہی چھوڑا جائے

    ‏یہ اس کا شہر ھے تو شہر ہی چھوڑا جائے ھے
Top