الف عین
عظیم ،سعید احمد سجّاد، فلسفی، وارث، خلیل الر حمن
----------------
افاعیل-- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن
-------------------
میں آج تجھ کو دیکھتا ہوں باہوں میں رقیب کی
گلہ کروں تو کیا کروں ، یہ بات ہے نصیب کی
------------------
چلا گیا ہے دور اب خفا ہے اس غریب سے...